: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد۔10دسمبر(اعتماد نیوز) بين الاقوامى سطح پر پيٹرول کى قيمتوں ميں کمى کا پورا فائدہ صارفين کو نہ ديئے جانے پر اپوزيشن اراکين نے آج راجيہ سبھا
ميں حکومت کے خلاف مظاہرہ کيا اور اس کے جواب سے عدم اتفاق کرتے ہوئے ايوان سے واک آوٹ کيا۔ اپوزيشن اراکين نے پيٹرول پر اکسائز ڈيوٹى بڑھائے جانے کى بھى سخت مخالفت کى۔